محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کا 22واں محمدی فری آئی کیمپ جاری
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کا 22واں محمدی فری آئی کیمپ جاری،4ہزارسے زائدآؤٹ مریض چیک اپ،میڈیسن دے کرفارغ کردیے گئے ،آپریشن کیلئے منتخب کئے گئے 600مریضوں میں سے 400مریضوں کے آپریشن کرلئے گئے ،باقی مریضوں کے آج رات تک آپریشن کرلئے جائیں گے،اس سلسلہ میں محمدی ویلفیئرسوسائٹی کی سپریم کونسل کے چیئرمین مہرمحمدرشیدنے بتایاکہ […]








