لیاقت علی مدنی کو گجرات چیمبر آف کامرس انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد
پوران (نمائدہ خصوصی ) جنرل سیکرٹری گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالم گیر و پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے سابق فنانس سیکرٹری ، معروف کالم نویس ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے سرائے عالم گیر کے سیئنر صحافی ، چیف ایڈیٹر روزنامہ کرکس انٹرنیشنل لیاقت علی مدنی کو گجرات چیمبر آف کامرس انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی […]








