مظفرگڑھ میں شاہ مائنر میں شگاف پڑ گیا
مظفرگڑھ…….مظفرگڑھ میں شاہ مائنر میں شگاف پڑنے سے قریبی کھیتوں اور محکمہ انہار کے ریسٹ ہاؤس میں پانی داخل ہوگیا۔محکمہ انہار کے مطابق نہر کو بند کرکے شگاف پر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نہروں میں پانی آنے کے بعدمظفرگڑھ کے علاقے سلطان کالونی کی شاہ مائنر میں30 فٹ گہرا شگاف پڑ گیاتھا۔شگاف پڑنے […]








