counter easy hit

لہ موسیٰ میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

لالہ موسیٰ میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

لالہ موسیٰ میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں زلزلے کے شدیدجھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں،دکانوں اور دفاترسے باہرنکل آئے،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق اتوارکی سہہ پہرساڑھے تین بجے کے قریب لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے،مردوخواتین،بچوں ،بڑوں ،بوڑھوں کی اکثریت کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں،دکانوں،دفاترسے باہرنکل کرکھلی جگہ پرآگئی،زلزلے […]