counter easy hit

لاہور قلندر نے سوشل میڈیا، پراپنا پیج سیاہ کر دیا

سانحہ چارسدہ ،لاہور قلندر نے سوشل میڈیا پراپنا پیج سیاہ کر دیا

سانحہ چارسدہ ،لاہور قلندر نے سوشل میڈیا پراپنا پیج سیاہ کر دیا

لاہور……پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر نے سانحہ چارسدہ یونیورسٹی کے شہداء سے اظہار یک جہتی کے لیئے سوشل میڈیا پر اپنے صفحات کو سیاہ کر دیا ہے۔ لاہورقلندر نے اپنے مداحوں کے لیئے سوشل میڈیا پر رنگ رنگا صفحات بنائے لیکن سانحہ چارسدہ کے بعد لاہور قلندر کی انتظامیہ نے فیس بک اور […]