لالہ موسیٰ میں فارم نایاب لوگوں کے مسائل بڑھ گئے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں فارم نایاب لوگوں کے مسائل بڑھ گئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کی یونین کونسلوں میں فارم نایاب ہوگئے لوگوں کے مسائل میں اضافہ لوگوں کو یہ کہ کر ٹال دیا جاتا ہے کہ فارم نہیں ہیں فارم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کے مسائل بڑھ گئے […]








