ملک کے دیگرشہروں کی طرح لالہ موسیٰ میں بھی یوم یکجہتی کشمیرمنایاگیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ملک کے دیگرشہروں کی طرح لالہ موسیٰ میں بھی یوم یکجہتی کشمیرمنایاگیا،جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کی طرف سے یکجہتی کشمیرریلی گوردوارہ سکول لالہ موسیٰ سے ریلی نکالی گئی جو مین بازارسے ہوتی ہوئی جی ٹی روڈ پہنچ کراختتام پذیرہوئی ،ریلی کی قیادت امیرجماعت اسلامی لالہ موسیٰ محمداحسان اللہ بٹ،ضلعی سینئرراہنماء پاکستان تحریک […]








