counter easy hit

لالہ موسیٰ، شہراورگردونواح میں گیس کی طویل لودشیڈنگ

لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں گیس کی طویل لودشیڈنگ

لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں گیس کی طویل لودشیڈنگ

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں گیس کی طویل لودشیڈنگ اور پریشرکی کمی کے باعث خواتین دو وقت کی روٹی پکانے سے قاصر ،بچے بغیرناشتے کے سکول جانے پرمجبورہوگئے،شہری علاقوں میں گیس نام کی کوئی چیز نہیں ہے کیونکہ چوبیس گھنٹوں میں سے صرف دو یا تین گیس آتی ہے باقی تمام دن اور […]