پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کا توڑ، لازمی سروس ایکٹ نافذ
کراچی……پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے توڑ کے لیے حکومت نے لازمی سروسز ایکٹ نافذ کردیا، جس کے مطابق ملازمین کا حقِ ہڑتال معطل کردیا گیا ہے، جو ڈیوٹی پر نہ آیا وہ نوکری سے فارغ ہوجائے گا۔ دھر پی آئی اے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی ہڑتال کے اعلان پر قائم ہے اور […]








