تیل سستا ہونے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہوسکیں
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تیل سستا ہونے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہوسکیں اشیاء خوردونوش سمیت کاروباری میٹریل اینٹیں سیمنٹ ، سریا وغیر سستانہ ہو سکا تفصیلات کے مطابق تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود اشیاء خوردونوش سمیت کاروباری میٹریل کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں عواوم کو ریلیف فراہم کرنے کے تمام دعوے دھرے […]








