counter easy hit

قومی اسنوکر

قومی اسنوکر چیمپئن شپ 15 فروری سے کراچی میں کھیلی جائیگی

قومی اسنوکر چیمپئن شپ 15 فروری سے کراچی میں کھیلی جائیگی

کراچی……اکتالیسویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ پندرہ فروری سے کراچی میں کھیلی جائے گی ۔ ایونٹ کے دونوں فائنلسٹ پلیئرز ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایونٹ میں گیارہ کھلاڑی حصہ لیں گے، […]