پنجاب پریس کلب کے صدر کے والد کی وفات پر صحافیوں کی طرف سے قرآن خوانی و دعائے مغفرت کی گئی
![پنجاب پریس کلب کے صدر کے والد کی وفات پر صحافیوں کی طرف سے قرآن خوانی و دعائے مغفرت کی گئی پنجاب پریس کلب کے صدر کے والد کی وفات پر صحافیوں کی طرف سے قرآن خوانی و دعائے مغفرت کی گئی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F03%2Fimages-7.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )پنجاب پریس کلب کے صدر کے والد اور ننکانہ کے سینئر صحا فی کے چچا زاد بھائی کی وفات پر صحافیوں کی طرف سے قرآن خوانی و دعائے مغفرت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پریس کلب کے صدر سینئرصحافی ناظم علی ناظم کے والد سانگلہ ہل کی کاروباری شخصیت […]