counter easy hit

قبضہ برقرار

پریانکا چوپڑا کا دلوں پر قبضہ برقرار پیپلز چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پریانکا چوپڑا کا دلوں پر قبضہ برقرار پیپلز چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی………فلم باجی راؤ مستانی کی شاندار کامیابی نے بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے سال 2015 تو یادگار بنایا ہی، لیکن سال 2016 اپنے آغاز سے ہی اداکارہ کے لیے خوشگوار لمحات لے کر آیا ہے۔بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا، جنہوں نے امریکی ڈرامہ سیریز کوانٹیکو میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اب اپنی بہترین […]