counter easy hit

قاری عبدالقیوم جلالی

سالانہ مشائخ بھکھی شریف کانفرنس میں بھرپورشرکت کرنے پرعلماء رام،پیربھائیوں اور عوام اہلسنت کے مشکورہیں،قاری عبدالقیوم جلالی

سالانہ مشائخ بھکھی شریف کانفرنس میں بھرپورشرکت کرنے پرعلماء رام،پیربھائیوں اور عوام اہلسنت کے مشکورہیں،قاری عبدالقیوم جلالی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سالانہ مشائخ بھکھی شریف کانفرنس میں بھرپورشرکت کرنے پرعلماء کرام،پیربھائیوں اور عوام اہلسنت کے مشکورہیں ،ان خیالات کا اظہارناظم کانفرنس وضلعی سیکرٹری مالیات قاری عبدالقیوم جلالی نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ سالانہ عظیم الشان مشائخ بھکھی شریف کانفرنس کی کامیابی میں انجمن جلالیہ ضلع گجرات کے تمام ذمہ داران کا […]