counter easy hit

فلم دی باس

کامیڈی فلم دی باس کاپہلاانٹرنیشنل ٹریلر جاری فلم 8اپریل کو ریلیزہوگی

کامیڈی فلم دی باس کاپہلاانٹرنیشنل ٹریلر جاری فلم 8اپریل کو ریلیزہوگی

لاس اینجلس ……کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ کی نئی ڈرامہ فلم دی باس کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔بین فیلکن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بزنس وومن کے گرد گھومتی ہے جسے انسائیڈر ٹریڈنگ کے جرم میں جیل کاٹنی پڑ جاتی ہے تاہم سزا بھگتنے کے […]