counter easy hit

فرانسیسی پائلٹ نے جیت لی

ابوظہبی میںریڈ بل ائیر ریس فرانسیسی پائلٹ نے جیت لی

ابوظہبی میںریڈ بل ائیر ریس فرانسیسی پائلٹ نے جیت لی

ابو ظبی……متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں 9ویں سالانہ ریڈ بل ائیر ریس ورلڈ چمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی ، فائنل راؤنڈ میں فرانسیسی پائلٹ نے نام کر لیا ۔ دو روزہ چمپئن شپ میں میزبان متحدہ عرب امارات کے علاوہ امریکا، برطانیہ، جرمنی، آسٹریلیا، آسٹریا۱ورکینیڈاسمیت مختلف ممالک سے14مہم جو پائلٹس نے […]