counter easy hit

غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی

لاہور پولیس نے غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی

لاہور پولیس نے غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی

لاہور……لاہورپولیس نے کاہنہ کے علاقے سے غیرقانونی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، اسلحہ اسمگل کرنے کے الزام میں درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے 8ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔ سی سی پی او لاہور امین وینس نےپریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزمان جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ فراہم کرتے تھے، یہ گروہ درہ […]