counter easy hit

غیرحاضری کانوٹس

سانگلہ ہل:وزیراعلیٰ کے مشیرکی رمضان بازارمیں اچانک آمدٹی ایم اے کے متعددملازمین کی غیرحاضری کانوٹس

سانگلہ ہل:وزیراعلیٰ کے مشیرکی رمضان بازارمیں اچانک آمدٹی ایم اے کے متعددملازمین کی غیرحاضری کانوٹس

سانگلہ ہل(تحصیل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیررانامحمدارشداچانک رمضان بازارپہنچ گئے ٹی ایم اے کاحاضری رجسٹرڈ چیک کیااورمتعددملازمین کی غیرحاضری کانوٹس لیاانہوں نے آٹا،چینی کے اوزان سبزی،پھل،گوشت،مشروبات،مصالحہ جات ودیگراشیاء کی کوالٹی اورمعیار کوچیک کیااورمتعلقہ انچارج کوہدایت کی کہ رمضان بازرمیں غیرمیعاری اشیاء کی فروخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،میعاری اشیاء مقررہ ریٹ پرہی فروخت ہونی […]