تھر پارکر:غذائیت کی کمی سے 5 دن میں10بچے جاں بحق
تھر پارکر……تھر پارکر میں غذائیت کی کمی نے ایک اور بچے کی جان لے لی جس کے بعد پانچ دن میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض میں مبتلا ہو کر مرنے والے بچوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق ننگر پارکر میں گاؤں ساکری سے تعلق رکھنے والا ایک سالہ بچہ […]








