لاہورمیں غازی ملک ممتازقادری رہائی تحریک کی طرف سے ریلی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) لاہورمیں غازی ملک ممتازقادری رہائی تحریک کی طرف سے ریلی اور احتجاجی دھرنامیں شمولیت سے روکنے کیلئے پولیس کا اہلسنت وجماعت کے راہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن،لالہ موسیٰ سے رہائی تحریک کے جنرل سیکرٹری ،انفارمیشن سیکرٹری کی گرفتاری کی اطلاعات جبکہ روای چوک لاہورپہنچنے والے تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے سینکڑوں کارکنوں کو […]








