گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کستیلہ کو ہائی سکول کا درجہ دیا جائے ،عوامی مطالبہ
سرائے عالمگیر(بیوروچیف)پڑ ھا لکھا پنجاب کے نعرے کی تکمیل کے لیے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کستیلہ کو ہائی سکول کا درجہ دیا جائے ،عوامی مطالبہ ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ کستیلہ میں ہائی سکول نہ ہونے کی وجہ سے گو رنمنٹ گرلز پرائمری سکول کستیلہ کی بچیاں پیدل چل کرکھمبی آتی ہیں […]








