counter easy hit

عنصر مہر۔

ڈھل فیملی کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے چوہدری برادران کے دست راست چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام ۔

ڈھل فیملی کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے چوہدری برادران کے دست راست چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام ۔

پیرس ( علی اشفاق سے ) فرانس کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری عبدالرزاق ڈھل کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے گجرات کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری برادران کے دست راست چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس عشائیہ میں پیرس کی ممتاز شخصیات […]