پاناما پر آئینی کمیشن کو کام کرنے دیں، عمران کی حماقتوں کو سپورٹ نہیں کرتے’
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر وزیر اعظم نے کمیشن بنا دیا ہے، آئینی طور پر بنائے گئے کمیشن کو کام کرنے دینا چاہئے، عمران خان کی حماقتوں کو سپورٹ نہیں کرتے۔ ملتان: (یس اُردو) جمعیت علمائے اسلام کے ورکر کنونشن کے دوران میڈیا سے […]








