لالہ موسیٰ وگردنواح میں عطائیت زور وشور سے جاری محکمہ صحت لمی تان کر سوگیا
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ وگردنواح میں عطائیت زور وشور سے جاری محکمہ صحت لمی تان کر سوگیا سروے زرائع اور تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں عطائیت زور وشور سے جاری ہیں میڈیکل سٹوروں کی آڑ میں گلی محلوں میں چھوٹی چھوٹی دوکانوں کے ذریعے عوام کے ساتھ ظلم کیا […]








