ناقص سیکورٹی انتظامات حکومت کی نااہلی ہے،عزیرارشدچوہدری
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) اسلامی جمعیت طلبہ لالہ موسیٰ کے ناظم عزیرارشدچوہدری نے کہاہے کہ ناقص سیکورٹی انتظامات حکومت کی نااہلی ہے جس پرپردہ ڈالنے کیلئے تعلیمی اداروں کو زبردستی بندکیاجارہاہے،انہوں نے کہاکہ ناقص سیکورٹی انتظامات کا نزلہ تعلیمی اداروں پرگرایا جارہاہے،جان ومال کا تحفظ فراہم کرناحکومت کی ذمہ داری اور ہرپاکستانی کا بنیادی حق ہے […]








