counter easy hit

عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ

عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ میں ماہرڈاکٹروں کی آمد،

عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ میں ماہرڈاکٹروں کی آمد،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ میں ماہرڈاکٹروں کی آمد،ہسپتال میں تمام شعبوں کے ماہرڈاکٹرہونے کی وجہ سے عوام نے عبداللہ ہسپتال کا رخ کرلیا، اس سلسلہ میں بتایاکہ ضلع گجرات کے ممتازماہرڈاکٹرز لیڈی ڈاکٹرسعدیہ فہیم گائنی کالوجسٹ روزانہ سہہ پہر4.30تا6.30بجے شام بیٹھ رہی ہیں،ڈاکٹرفرحت اللہ میڈیکل سپیشلسٹ دن12 بجے تا7بجے شام بیٹھ رہے ہیں […]