وارڈ نمبر3سے انشاء اللہ مسلم لیگ(ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ عبدالقیوم بھٹی
کھاریاں (ایم عمر)کھاریاں شہر کی وارڈ نمبر3سے انشاء اللہ مسلم لیگ(ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔MNA چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی قیادت میں ہم سب کھاریاں شہر کی بلاتفریق تعمیر و ترقی کے لئے ہر وقت کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار کونسلر عبدالقیوم بھٹی رہنما […]








