غازی ملک ممتازقادری شہیدایک سچے عاشق رسول تھے،عبدالرحمان انصاری
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)غازی ملک ممتازقادری شہیدایک سچے عاشق رسول تھے ،ان کی پھانسی کی شدیدمذمت کرتے ہیں،ان خیالات کااظہارجماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمان انصاری نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ غازی ملک ممتازقادری شہیدنے اسلامی قوانین کو کالاقانون کہنے والے گستاخ کو واصل جہنم کیالیکن حکمرانوں نے غیرملکی آقاؤں کے حکم […]








