شرافت اور میرٹ کے علمبر داروں کی اصل حقیقت پانامہ لیکس نے پاکستانی عوام کے سامنے واضح کر دی ہے،عبدالحمید بٹ
گجرات ( صغیر احمد قمر ) شرافت اور میرٹ کے علمبر داروں کی اصل حقیقت پانامہ لیکس نے پاکستانی عوام کے سامنے واضح کر دی ہے پانامہ لیکس کی طرف سے میاں برادران کے اثاثے اور بیرون ملک سرمایہ کاری کے حوالے سے جو حقائق قوم کے سامنے پیش کیے ہیں ان خیالات کا اظہار […]








