تحریک انصاف مظلوم عوام کی آواز بن چکی ہے،طاہررفیق بٹ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112 کے رہنماطاہررفیق بٹ آف شاہ سرمست نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مظلوم عوام کی آواز بن چکی ہے ،پٹرول سستا یا مہنگا ہونے سے پیپلزپارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔یہ مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے انہیں صرف اپنے جرائم پیشہ افراد کو بچانے کی فکر […]








