counter easy hit

طاقتورترین ڈرائیونگ لائسنس

دنیا کے طاقتورترین ڈرائیونگ لائسنس میں برطانیہ اور فرانس سر فہرست

دنیا کے طاقتورترین ڈرائیونگ لائسنس میں برطانیہ اور فرانس سر فہرست

لندن ……کسی دوسرے ملک میں جا کر لائسنس کا حصول ایک مشکل مرحلہ ہے جس کیلئے قانونی کارروائی کرنی پڑتی ہے تاہم بعض ممالک کے ڈرائیونگ لائسنس اتنے طاقتور ہوتے ہیں کہ مزید کارروائی کے بغیرکسی بھی ملک میں استعمال کئے جاسکتے ہیں۔ آسٹریلوی کمپنی کمپیئر دی مارکیٹ کی جانب سے 22ممالک کے ڈرائیونگ لائسنس […]