counter easy hit

صحافی مرز،اصغیربیگ

صحافی مرزاصغیربیگ کاسید منیرحسین شاہ آف کوٹ بیلہ کی وفات پراظہارتعزیت

صحافی مرزاصغیربیگ کاسید منیرحسین شاہ آف کوٹ بیلہ کی وفات پراظہارتعزیت

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)صحافی مرزاصغیربیگ،مینجرحبیب بینک میڈم مصباح پروین،آپریشن مینجرعمرتوصیف،کیشیئرتوفیق احمد،میاں محمدجمشید،سیکورٹی گارڈمظہراقبال،سیکورٹی گارڈمحمدافضل نے حبیب بینک لمیٹڈکے سیکورٹی گارڈسیدمنیرحسین شاہ آف کوٹ بیلہ کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82