جوڈیشل کمیشن کا اعلان کر کے عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے،شیخ سلمان اقبال
گجرات( صغیر احمد قمر ) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے پانامہ لیکس کے الزامات کے بعد خود کو قوم کو سامنے احتساب کیلئے پیش کرتے ہوئے ایک نئی روایت قائم کی وزیر اعظم نے اس معاملے کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اعلان کر کے عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے ان خیالات […]








