کائرہ خاندان کے ترقیاتی کام ہر دور میں نمایاں نظر آتے رہے ہیں ،شیخ خالد محمو د
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر چیئر مین الخلیل گروپ لال موسیٰ شیخ خالد محمو د نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کائرہ خاندان کے ترقیاتی کام ہر دور میں نمایاں نظر آتے رہے ہیں کیونکہ اس خاندان کا مقصد بے لوث عوامی خدمت ہے چوہدری قمر زمان کائرہ […]








