شیخ محمد حسن الخلیل پٹرولیم کے پلیٹ فارم پر خدمات سرانجا م دیں گے
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )نوجوان سماجی کاروباری شخصیت شیخ محمد احسن الخلیل پٹرولیم نمبرIIپر شاندار خدمات سرانجام دیتے ہوئے اسکی سیل بڑھانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں گزشتہ روز یہاں پر ٹائر شاپ کا بھی افتتاح کردیا گیا یہ سب شیخ محمد حسن کی محنت اور ذاتی دلچسپی کا نتیجہ ہے یہاں پر […]








