جنرل کونسلر سرفراز بٹ کے ہاں چاند سے بیٹے کی ولادت پر مبارکباد ، شوکت بٹ یونان
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شوکت بٹ یونان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنرل کونسلر سرفراز بٹ کے ہاں چاند سے بیٹے کی ولادت پر ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ بچے کو والدین کا فرمابردار بنائے اور دنیا جہاں کی خوشیوں عطا فرمائے ہم […]








