counter easy hit

شرپسندوں کا چیک پوسٹ

کوہلو:شرپسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،3 لیویزاہلکار شہید

کوہلو:شرپسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،3 لیویزاہلکار شہید

کوئٹہ….بلوچستان کے ضلع کوہلو میں نامعلوم شرپسندوں نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 3اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے آج صبح ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں لیویز چیک پوسٹ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار موقع پر شہید ہو […]