شایوں کا موسم عروج پر ہر طرف دلہا کی سجی گاڑیاں دوڑتی نظرآتی ہیں
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )شایوں کا موسم عروج پر ہر طرف دلہا کی سجی گاڑیاں دوڑتی نظرآتی ہیں شادی ہال بک کروانے میں دشواری کہ ایک ایک دن میں کئی کئی شادیاں شادی ہالوں میں بک ہیں غریب لوگ اپنے بچوں کی شادیاں اپنے گھروں میں ہی کسی پلاٹ میں کررہے ہیں سادہ ساٹینٹ […]








