counter easy hit

شاہد آفریدی سے وسیم اکرم ،اور رمیز راجا کو خطرہ

شاہد آفریدی سے وسیم اکرم اور رمیز راجا کو خطرہ

شاہد آفریدی سے وسیم اکرم اور رمیز راجا کو خطرہ

کراچی……کپتان آفریدی سے وسیم اکرم اور رمیز راجا کو خطرہ لا حق ہوگیا ہے،بوم بوم شاہد آفریدی نے آج اپنے ارادوں کا اظہار کردیا ہے۔ کرکٹ میں اپنے شاندار کیرئیر کے دوران بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کے جوہر دکھانے کے بعد شاہد خان آفریدی اس کھیل سے جڑے ایک اور اہم شعبے میں طبعہ آزمائی […]