سی پی ایل سی کے ممبران کا مشاورتی اجلاس
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) سی پی ایل سی کے ممبران کا مشاورتی اجلاس چیئرمین چوہدری اختر علی چھوکر کلاں کی رہائش گاہ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سی پی ایل سی ہسپتال کے قیام کیلئے تفصیلاً غور و غوض کیا گیا اور سی پی ایل سی میں ممبر شپ حاصل کرنیوالوں کیلئے اگلے ماہ جنوری میں ممبرشپ […]








