سی پیک منصوبہ مضبوط معاشی تعلق کی شروعات ہے،شہباز شریف
لاہور……پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہےکہ پاکستان اور چین دوستی کے لازوال بندھن میں پروئے ہوئے ہیں،پاک چائنااکنامک کوریڈور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک گیم چینجر ہے،سی پیک منصوبے معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے کی جانب عظیم شروعات ہیں۔ چینی صوبےسچوان کےدارالحکومت چینگ ڈو کے ایگزیکٹو وائس مئیر ژاؤ ژی ہانگ نےلاہورمیں وزیراعلیٰ […]








