counter easy hit

سی ٹی ڈی چترال

سی ٹی ڈی چترال کی کاروائی،دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی چترال کی کاروائی،دہشتگرد گرفتار

چترال…..سی ٹی ڈی نے چترال میں کاروائی کرتے ہوئے دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔ جس کے قبضہ سے ایک کلوبارودی موادبھی برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی سے جاری بیان کے مطابق کاروائی چترال میں دروش کے مقام پر کی گئی۔ جہاں سے غلام نامی دہشتگرد کو گرفتارکیاگیا۔ جس کے قبضہ سے ایک کلوگرام بارودی مواد، دستی بم، […]