پاکستان میں کرپشن ہمارے تمام شعبہ ہائے زندگی پر اثرانداز ہو رہی ہے،سیّد ضیاء اللہ شاہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی یوسی خواص پور کے زیراہتمام خواصپور میں ایک عظیم الشان اکٹھ منعقد ہواجس سے نائب امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات سیّد ضیاء اللہ شاہ نے خصوصی خطاب کیا ، امیرزون پی پی 112چوہدری عرفان احمد صفی اورجمیعت اتحاد العلماء مولانامحمداصغرنے بھی موجودہ حالات کے تناظر […]








