سیمنٹ اور سریے کی پیدواری لاگت میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیمنٹ اور سریے کی پیدواری لاگت میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے تیل اور کوئلے کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں زبردست کمی سے سیمنٹ اور سریے کی پیدواری لاگت میں تقریبا 20فیصد تک کمی آئی ہے جس سے دس ہزار روپے فی ٹن کمی ہوئی ہے سیمنٹ […]








