آنے والا دور بھی پی ٹی آئی کا ہی ہے،سیدنورالحسن شاہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان تحریک انصاف کے ممتازراہنماء وسابق ضلع نائب ناظم سیدنورالحسن شاہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ وارڈ نمبر3کھاریاں کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی دوبارہ کامیابی نے ثابت کردیاکہ عوام پی ٹی آئی کے قائدعمران خان کو اپنانجات دہندہ سمجھتے ہیں، آنے والا دور بھی پی ٹی آئی کا ہی […]








