بھارت نہتے کشمیریوں پرظلم وتشددسے تحریک آزادی کودبانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا،سید حارث احسان شاہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)بھارت نہتے کشمیریوں پرظلم وتشددسے تحریک آزادی کودبانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔آج کشمیرکے ہرگلی کوچے میں پاکستانی پرچم لہرارہاہے۔مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے پرکشمیریوں بہیمانہ تشددبھارتی بوکھلاہٹ کی انتہاہے۔بھارتی حکمرانوں نے ہوش کے ناخن لیتے ہوئے کشمیریوں کوحق کودارادیت نہیں دیا تویہ طوفان انہیں بہا لے جائے گا،ان خیالات کا اظہارنائب امیرجماعت […]








