پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط معاشی تعاون میں بدل چکی،سہیل احمد بٹ
گجرات ( علی بھٹی سے ) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما نومنتخب وائس چیئرمین یوسی 1سہیل احمد بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط معاشی تعاون میں بدل چکی ، وزیر اعظم نواز شریف کے موجودہ دور میں دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں،چینی قیادت اور […]








