گورنمنٹ ایلمنٹری سکول فار بوائز کی سکول کونسل کا اجلاس
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )گورنمنٹ ایلمنٹری سکول فار بوائز کی سکول کونسل کا اجلاس زیر صدارت ہیڈ ماسٹر اعجاز گل چوہدری کے ہوا سکول کونسل کے اجلاس میں تمام ممبران نے بھر پور شرکت کی اجلاس میں سکول کے مسائل کے بارے ممبران کو آگاہ کیا گیا اور طلباء کیلئے کمروں کاکم ہونا اس […]








