counter easy hit

سوئی گیس کی ،لوڈ شیڈنگ

سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ میں مسلسل اضافہ لالہ موسیٰ کے لوگ عاجز آچکے ہیں

سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ میں مسلسل اضافہ لالہ موسیٰ کے لوگ عاجز آچکے ہیں

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ میں مسلسل اضافہ لالہ موسیٰ کے لوگ عاجز آچکے ہیں اگر بھولے سے گیس آتی ہے تو بااثر لوگوں کے گھروں میں چلی جاتی ہے کیونکہ انھوں نے کمپسر لگائے ہوئے ہیں کریم پورہ وگردونواح میں صورتحال قابل رحم ہوچکی ہے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب […]