سرائے عالمگیر کے متعدد دیہات سوئی گیس کی سہولت سے محروم
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) تحصیل سرائے عالمگیر کے متعدد دیہات سوئی گیس کی سہولت سے محروم،یونین کونسل،کھمبی اور سمبلی کے بیشتر دیہات ، اور یوسی پوران کے تمام مکین ہنوز سوئی گیس سے محروم ،ارباب اختیار فوری نوٹس لے کر ہزاروں گھرانوں کی محرومی دور کریں ۔تفصیلات کے مطابق چند سال قبل تحصیل سرائے عالمگیر نہر […]








